@mazhar.ali.8044: غلام اسمبلی کے غلام ڈپٹی اسپیکر کی غلام سوچ اور غلام ہی اس اسمبلی کے رولز مبین عارف جٹ کو پنجابی میں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے جو کہ 13 کروڑ افراد کی پاکستان میں زبان ہے لیکن اسمبلی رول 281 کے مطابق انگلش میں بات کرنے کی اجازت ہے جو کہ پاکستان میں ایک بھی خطے کی زبان نہیں ہے پاکستان کی بنیادیں ہی کھوکھلی ہیں گھٹیا آئین ہے گھٹیا رولز ہیں اور گھٹیا ہی قوائد ہیں *AS*👆🏿#releaseimrankhan #kashmir #insightcreator #viralvideo #trendingvideo