@mohammad_edit_01: رسول کریم ﷺِنے فرمایا! آباد رہے وہ شخص جو میری حدیث سنے اور دوسروں تک پہنچائے نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہمارے لیے روشنی کا مینار ہیں روزانہ ایک حدیث پڑھیں اور زندگی کو سنت کے مطابق بنائیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” خرچ کیا کر ، گنا نہ کر ، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کے نہ رکھو ، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ ( اپنی نعمتوں کو ) نہ چھپا لے ۔