@bker09: Partie 17: N’écoute pas tes copines surtout🙂‍↕️❤️ #tazeboy #messagevideo #humour #fyp #viralvideo

Msr.stikers🥷
Msr.stikers🥷
Open In TikTok:
Region: CM
Tuesday 16 June 2026 09:02:03 GMT
9339
623
6
59

Music

Download

Comments

user3839775762345
Perle 💥 :
C'est des jaloux 😂
2026-07-03 19:15:36
0
mrleocfa
Cfa :
#justicepourbrendabiya
2026-06-16 16:15:41
0
billion.pro
BILLION :
🥰🥰🥰
2026-06-16 09:30:48
2
To see more videos from user @bker09, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے لوگوں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں مجھے ہجوم کی تالیاں، چہروں کی بھیڑ نہیں چاہیے میرے دل کو بس ایک ایسا شخص چاہیے جو خاموشی میں بھی میری بات سمجھ سکے جو میرے لفظوں سے پہلے میری آنکھیں پڑھ سکے۔ اگر تم دل سے مخلص ہو، تو بس اک تم ہی کافی ہو، نہ دنیا کی محبت چاہیے، نہ ہر شخص کی توجہ، نہ رشتوں کی گنتی، نہ اپنوں کی لمبی فہرست، ایک سچا ساتھ ہو تو زندگی کی ہر کمی پوری لگتی ہے۔ تم ساتھ رہو تو تنہائی بھی خوبصورت لگتی ہے، تم مسکرا دو تو غم بھی کہیں دور چلا جاتا ہے، تم ہاتھ تھام لو تو راستوں کی سختی کم ہو جاتی ہے، اور تم کہہ دو کہ میں ہوں نا تو دل کو کسی اور تسلی کی ضرورت نہیں رہتی۔ مجھے ایسے لوگ نہیں چاہییں جو وقت کے ساتھ بدل جائیں، جو مطلب کے موسم میں آئیں اور ضرورت ختم ہوتے ہی بچھڑ جائیں۔ مجھے بس تمہاری وہ سادگی چاہیے جس میں کوئی دکھاوا نہ ہو، وہ وفا چاہیے جس پر وقت کی گرد بھی اثر نہ کرے۔ اگر دنیا میرے خلاف بھی ہو، اور راستے سب اجنبی ہو جائیں، اگر قسمت میرے ہاتھوں سے ساری خوشیاں چھین لے، تب بھی اگر تم میرے ساتھ کھڑے رہو، تو یقین کرو، مجھے کسی جیت کی خواہش نہیں۔ کیونکہ محبت میں تعداد نہیں دیکھی جاتی، صرف خلوص دیکھا جاتا ہے، اور دل کو ہزاروں چہروں کی نہیں، ایک سچے چہرے کی ضرورت ہوتی ہے۔ بس تم مخلص رہنا، میرا ہاتھ کبھی نہ چھوڑنا، پھر چاہے دنیا میں کوئی میرے ساتھ ہو یا نہ ہو، میرے لیے بس اک تم ہی کافی ہو۔ #fyp

About