@bin_ranjhy_ma_heer: میرا دل چاہتا ہے کہ اپنی زندگی کے آخری اوقات میں--- وہ لوگ جنہوں نے میرے جذبات کو پامال کیا ان کے سامنے بیٹھوں، ان کی آنکھوں میں دیکھوں اور ان سے پوچھوں کہ انہیں مجھ پر رحم کیوں نہ آیا!!🫠🖤 #unfrezzmyaccount #sadstory#sadpoetry #caption#foryoupage