@pashteen635: سچی محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب کی توجہ اور نگاہ صرف ایک ہی شخص پر مرکوز ہو۔ جو شخص محبوب کو دیکھنے کے بعد کسی اور کی طرف دیکھتا ہے، وہ ایک تماشائی ہے، ایک سچا عاشق نہیں۔ سچا عاشق محبوب کے دیدار کا بھوکا ہوتا ہے، اور اس کا دیدار اس کے لیے کافی ہوتا ہے۔ #muzaffar_writes1

PaShTEen wRitEs ✍️
PaShTEen wRitEs ✍️
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 16 June 2026 09:32:17 GMT
8944
303
6
38

Music

Download

Comments

mohsin.sada5
Mohsin Sada :
انکار ایک خوبصورت لفظ ہے،* اس کا احترام کرنا سیکھیں۔ اگر کوئی لڑکی یا لڑکا آپ کے ساتھ زندگی گزارنے سے انکار کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ میں کوئی کمی ہے، بلکہ ہو سکتا ہے اس نے اپنی زندگی کے لیے کچھ اور خواب، ترجیحات یا فیصلے سوچ رکھے ہوں۔ کسی کے "نہیں" کہنے پر غصہ، نفرت یا انتقام کمزوری کی نشانی ہے۔ خود کو بہتر بنائیں، آگے بڑھیں اور یقین رکھیں کہ ہر انکار آپ کی منزل کا اختتام نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی ایک "نہیں" آپ کو اُس "ہاں" تک پہنچاتی ہے جو واقعی آپ کے نصیب میں لکھی گئی ہو۔ لوگوں کے لیے خوف نہیں، سکون بنیں۔ نفرت نہیں، خوبصورت احساس بنیں۔
2026-06-16 18:30:57
1
zainullah607
zainullah :
حُسن کچھ دیر کا تماشہ ہے وفا ساری عمر کا قصہ ہے 🦋
2026-06-16 17:54:44
1
noorr.ali1
☆ Ali.khan♡ :
🥰🥰🥰
2026-06-16 09:36:42
1
To see more videos from user @pashteen635, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About