@pashto.bayanat28: اَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ ترجمہ: "میں اللہِ عظیم سے بخشش مانگتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو ہمیشہ زندہ اور سب کو قائم رکھنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔"