@thudongxu.daily: Set đồ công sở sang chảnh của nhà CCHAT, cả form và chất đều đẹp luôn #thudongxudaily #docongso #congso

thudongxu.daily
thudongxu.daily
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 16 June 2026 09:38:45 GMT
34
1
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thudongxu.daily, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ تھوڑی سی ضد کر کے مجھے حاصل کر سکتی تھی، مگر اس کا خاموش رہنا مجھے یہ سمجھا گیا کہ شاید اسے میری وہ قدر ہی نہیں تھی جس کی میں امید رکھتاتھا۔ میں وہ نہیں تھا جو آسانی سے ہار مان لے، نہ ہی وہ محبت جو بغیر کوشش کے ختم ہو جائے، مگر کبھی کبھی سامنے والے کی بے نیازی بھی سب کچھ واضح کر دیتی ہے۔ میں نے دل سے چاہا تھا، سچائی سے نبھایا تھا، اور اپنی طرف سے ہر وہ قدم اٹھایا تھا جو ایک تعلق کو بچا سکتا تھا، مگر جب کسی کے دل میں چاہت ہی نہ ہو تو پھر کوششیں بھی تھک جاتی ہیں۔ اس کی ضد نہ کرنا، اس کا مجھے روکنے کی کوشش نہ کرنا، یہ سب الفاظ سے زیادہ سچ بولتا تھا۔ اور وہ سچ یہ تھا کہ شاید میری موجودگی اس کے لیے اتنی ضروری نہیں تھی جتنی میں سمجھ بیٹھاتھا۔ میں نے بھی پھر خود کو سمجھا لیا کہ ہر کسی کا ہونا ہماری قسمت میں نہیں ہوتا، اور ہر خاموشی بے رخی نہیں بلکہ ایک جواب بھی ہوتی ہے۔ اب میں وہاں رکنا نہیں چاہتا جہاں میری اہمیت کے لیے مجھے لڑنا پڑے۔ میں نے خود کو چن لیا ہے، کیونکہ جو شخص ہمیں روکنے کے لیے تھوڑا سا بھی نہیں لڑتا، وہ شاید ہمیں رکھنے کے لیے کبھی تیار ہی نہیں تھا۔🙂❤️‍🩹 Capt.S_A👑

About