@pml.n.official1: میں اپنی پوری ٹیم کو شاباش دینا چاہوں گی۔ ہمارے وزیرِ خزانہ نہایت محنت اور دیانتداری سے کام کرتے ہیں، اگرچہ وہ زیادہ شور نہیں مچاتے۔ سینئر منسٹر نے دن رات میری معاونت کی۔ چیف سیکرٹری اور ان کی ٹیم، انفارمیشن منسٹر عظمیٰ بخاری، چیئرمین پلاننگ اور سیکرٹری انڈسٹریز مجاہد سمیت پوری ٹیم نے متحد ہو کر بہترین کارکردگی دکھائی۔

PMLN OFFICIAL
PMLN OFFICIAL
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 09:46:48 GMT
100867
7184
295
104

Music

Download

Comments

chaudhary.nouman1
Imran khan 804 :
2026-06-16 11:06:53
19
chmuzaffar206
🤗my life my rules 💕💫 :
muj koi Bata skta h k is ka mekup Kon krta h
2026-06-16 16:40:25
3
sairasbhhxh
Saira :
Cartoonetwork
2026-06-16 16:02:57
3
zerotozero131
zero To zero :
محترمہ مریم نواز صاحبہ (وزیراعلیٰ پنجاب)، عرض ہے کہ مسجد رحمت العالمین کو دوبارہ کھولا جائے۔ مسجدیں اللہ کا گھر ہیں اور انہیں بند نہیں ہونا چاہیے۔ مہربانی فرما کر اس معاملے پر توجہ دی جائے تاکہ یہ مسجد دوبارہ عبادت کے لیے کھولی جا سکے۔ جزاک اللہ خیر۔
2026-06-16 10:49:13
13
abdul.salam0439
Abdul salam :
Rabi pirzada also guide me about team
2026-06-16 18:33:24
1
mariamnawaz122
mariamnawaz :
2026-06-16 15:17:57
2
qasimramzan333
Muhammed Qasim Ramzan :
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے نام عوامی پیغام خدارا ہمارے علاقے کے عوام پر رحم کیا جائے۔ جنڈیالہ روڈ، بند چوک سے لے کر بھدرو مینارہ چوک تک شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے روزانہ شہریوں، طلبہ، مریضوں اور کاروباری افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاوہ ازیں علاقے میں سیوریج کا مناسب نظام بھی موجود نہیں، جس کی وجہ سے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جنڈیالہ روڈ کی فوری تعمیر و مرمت اور سیوریج کے نظام کی فراہمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں تاکہ اہلِ علاقہ کو ریلیف مل سکے۔ اہلِ علاقہ جنڈیالہ روڈ، شیخوپورہ چوہدری محمد قاسم رمضان شیخوپو رہنما، یونین کونسل 52 جنڈیالہ، ضلع شیخوپورہ
2026-06-16 17:49:52
1
sadafyounas
Sadaf Younas :
Mam Good to see u back Allah bless u ameen♥️
2026-06-16 15:21:15
3
azanrajpootbrand
꧁༒☬𝓐𝔃𝓪𝓷 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓾𝓽☬༒꧂ :
great cm 🥰🥰🥰
2026-06-16 15:38:18
1
raja.video01
Raja video01 :
hi🥰
2026-06-16 09:53:07
2
armaniasz0
afzal khan :
geo✌
2026-06-16 15:59:03
1
malikmalik_7788
Malik G :
Jan ❤️Jan ❤️Jan ❤️Jan ❤️
2026-06-16 10:33:47
3
alimahbob5
Arslan :
2026-06-16 16:22:01
1
mr._gamer7
MR _GAMER :
where is Imran Khan
2026-06-16 15:45:09
2
dua66614
DuA :
I love❤ Maryam Nawaz😘😘😘😘
2026-06-16 19:28:44
0
mianaslam76
Mian Aslam :
assalam alaikum maryaam nawaaz Shareef sahibaa vocational school me women's k loyeee schoolersheep or silaai machine k maqsqq dooo specialy in vehariiii or stepd ho jis bnda apna Kuch kmaa saky
2026-06-16 19:28:54
0
malikmadnisial
مدنی دا ڈیرہ 03056988497 :
ماشاءاللہ
2026-06-16 10:10:01
1
ghulamsarwarjokhio7
user377942498j :
السلام علیکم باجی مریم نواز ماشاءاللہ بہت اچھی کام کرا رہی ہو پنجاب کے اندر اپ کا بھی دل سے شکر گزار ہوں اپ کے والد صاحب کا ہے اپ کے چاچو کا بھی دل سے شکر گزار ہوں جو وزیراعظم ہو کر بھی غریبوں کی اپ بہت ساری مدد کر رہے ہو اللہ پاک حفاظت نبی اپ کو خوش رکھے کتنے وزیراعظم ائے کسی نے بھی ایسا کام ملک کے لیے نہیں کیا جو اپ لوگوں نے ملک کی خاطر بہت ساری قربانیاں دی ہے اپ کی ویڈیو بڑے شوق سے میں دیکھتا رہتا ہوں ماشاءاللہ اچھے کام کر رہی ہو پنجاب کے اندر اور بھی صبحوں کے اندر اور اچھے کام کر رہی ہو
2026-06-16 15:14:58
0
imrane4512
imrane4512 :
🤲🤲🤲👈👑💗💗💗💗😍😍🥰🥰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🥰🌹🌹🌹🌹
2026-06-16 16:34:44
1
20december35598
❤️20 December❤️ :
nice
2026-06-16 09:54:47
1
faizykhan.1
kh@n Z@da Faizii :
burkha ma ap ur b khubsrat laga nani g❤️
2026-06-16 15:10:06
1
rana...bro5050
RaNa Bro🇳🇿💰😎 :
انشاءاللہ اللہ کے فضل سے اپ ہماری اگلی وزیراعظم ہوں گی میڈم اپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ اپ بہت محنتی خاتون ہیں اور الحمدللہ پنجاب میں بہت اپ نے کام سر انجام دیا ہے۔۔۔۔
2026-06-16 15:13:49
1
malikshahid6745
malikshahid6745 :
2026-06-16 19:45:06
0
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About