@ghulammuhammaddard: کُچھ لوگوں کی اذیتوں میں شِدّت صرف اِس وجہ سے ہوتی ہے کیوں کہ اُنہیں ترکِ تعلق نہیں آتا اُنہیں کِسی سے کُچھ چھیننا نہیں آتا اُنہیں جیتنا نہیں آتا اُنہیں مُنافقت نہیں آتی وہ ایک دفعہ جِس کو اپنے قریب کر لیں پھر اُن کو اُن کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا اور حقیقت بتاوں ایسے لوگوں کا استعمال بُہت کِیا جاتا اُنہیں بیوقوف سمجھا جاتا اور پھر یہ بھی حقیقت ہی ہے کہ یہ دُنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے!!! #fyp #foryou #urdupoetry #hearttouching #dard_s

ĐÁŔĐ Ś
ĐÁŔĐ Ś
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 09:52:02 GMT
94657
5969
106
1003

Music

Download

Comments

dark_aera
Dark Æra :
ab to ya bate sun ker hasi ati ha ..🥺
2026-07-05 11:04:57
4
muhammadfayaz216
Muhammad Fayaz3565 :
ہر انسان کی اصل پہچان اس کے لباس، دولت یا لوگوں کی تعریف سے نہیں، بلکہ اس کے کردار، اخلاص، نیت اور اخلاق سے ہوتی ہے۔ ضروری نہیں کہ دنیا کا ہر شخص آپ کو سمجھے، آپ کی خاموشی کا مطلب جانے یا آپ کے حالات کو محسوس کر سکے۔ ہر کسی کی سوچ، نظر اور تجربات مختلف ہوتے ہیں، اس لیے ہر کوئی آپ کو ایک ہی نظر سے نہیں دیکھ سکتا۔ بالکل اسی طرح جیسے ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے، انسان کی اصل قدر، عزت، کردار اور معیار نہیں۔ دنیا اکثر صرف وہی دیکھتی ہے جو آنکھوں کے سامنے ہوتا ہے، لیکن اللہ دلوں کے حال اور نیتوں کو جانتا ہے۔ اس لیے لوگوں کی رائے کو اپنی زندگی کا معیار نہ بنائیں۔ اگر آپ کی نیت صاف ہے، آپ کسی کا حق نہیں مارتے، کسی کا دل نہیں دکھاتے اور سچائی کے راستے پر قائم ہیں، تو یہی آپ کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ یاد رکھیں، ہر شخص کو خوش کرنا ممکن نہیں، لیکن اپنے رب کو راضی کرنا ضرور ممکن ہے۔ اپنی قدر خود پہچانیے، اپنے اصولوں پر قائم رہیے، اور وقت کو اپنا گواہ بننے دیجیے، کیونکہ وقت ہمیشہ اصل انسان کی پہچان دنیا کے سامنے لے آتا ہے۔ اللہ پر بھروسہ رکھیں، خود پر یقین رکھیں، اور خاموشی سے اپنی منزل کی طرف بڑھتے رہیں۔ 🤍
2026-07-04 10:37:13
2
rahmanalijutt806
Rahman Ali Jutt806 :
great line
2026-07-05 01:43:23
0
farmanmayo239
farmanali :
@farmanali:💔ہمیں تو پیار کے دو پل نھہ نصیب نہ ہوئے🥀 🥀اور بدنام ایسے ہو گئے جیسے عشق کے بادشاہ ہم ہی تھے 💔
2026-07-06 16:17:10
0
arshmaan269
Arshmaan :
dill me Hota hi koi nh h dill me hony ka wahm Hota h bs😭😭😭
2026-07-05 10:00:07
2
siraj.ahmed050
Siraj ahmed :
رکے رکے سے قدم رک کے بار بار چلے قرار دے کے ترے در سے بے قرار چلے
2026-06-17 16:49:35
13
ngfragrance
زندگي :
Same... 🥀💔😔
2026-07-05 21:04:48
0
user7226033212968
۔۔۔🍁🍁 :
bikul esa he krti hy schy jazby be many lgty ...chahny waly ko 🥺💔🖤✨ 🍁🍁
2026-06-17 08:33:55
2
hoorkhan123i4
💫💔انت الحیات🥀💔 :
right 😭😭😭😭😭💔💔
2026-07-05 18:06:09
1
555king868
king 👑🥷🏻⚔️🥷🏻 Balochistan :
😭😭😭 😭😭😭😭 ہاں ہاں تیری خاطر چلے گئے آخر ہم بھی
2026-07-04 05:45:52
2
xakir.ullah.qureshi
𝑴𝒓 𝑸𝒖𝒓𝒆𝒔𝒉𝒊 :
uffff bhut takleef deya yr Kuch pal yaad delaya 💔
2026-07-04 07:33:21
0
hassanqazi129
Qazi Aluminum Glass🪟 :
گہری بات بول دی
2026-07-05 19:01:48
0
hassanmunirsargodha12514
hassan munir qureshi 43 :
bilkul sahii BAAT likhi hain AP nay Kay mgar idar ak or BAAT bhi ham ese shakhs say muhabbat ho jati hai jisko hamara shidat say chahana acha lagta hai mgr unhe ham say piyar ni hota is Liye unhe farq ni parta Kay hamare di pay kia guzarti hai😔😔
2026-07-06 03:05:35
0
munsifahmed8724
MUNSIF💞AHMAD💞7786💕 :
nice post
2026-07-04 16:36:22
0
s__sagar7
♥️S♥️ کی باتیں :
ساگر کیسے مانگ لے اُسے یوسف بن کر، حسن تو اُس کے چہرے پر بھی کم نہیں، مگر محبت صرف خوبصورتی کا نام نہیں ہوتی۔ یوسفؑ بننے کے لیے صبر، وفا، پاکیزگی اور رب پر کامل بھروسہ درکار ہوتا ہے، اور زلیخا جیسا عشق is بھی صرف چاہت نہیں بلکہ ایسی تڑپ مانگتا ہے جو انسان کو اپنی خواہشات سے بلند کر دے۔ وہ خوبصورت ضرور ہے، اُس کی مسکراہٹ دلوں کو موہ لیتی ہے، اُس کی باتیں روح میں اترتی ہیں، مگر محبت کی منزل صرف حسن کے سہارے طے نہیں ہوتی۔ عشق تب مکمل ہوتا ہے جب دل میں اخلاص ہو، نگاہوں میں حیا ہو، اور رشتے کی بنیاد ایمان اور وفا پر رکھی جائے۔ ساگر اگر یوسف بن کر دعا میں ہاتھ اٹھائے بھی تو اُسے ایسی زلیخا چاہیے جو صرف چہرے سے نہیں بلکہ دل سے بھی خوبصورت ہو، جو محبت کو عبادت کی طرح نبھائے، جو وفا کو اپنی پہچان بنائے، اور جو ہر حال میں رب کی رضا کو اپنی خواہشوں پر مقدم رکھے۔ کیونکہ چاند جیسا چہرہ تو بہت سے لوگوں کو نصیب ہو جاتا ہے، مگر زلیخا جیسا سچا عشق اور یوسفؑ جیسی پاکیزہ محبت ہر کسی کے مقدر میں نہیں لکھی جاتی۔ ❤️✨ SAGAR ♥️
2026-06-18 16:10:15
3
m.ma3410
m.musa ch :
لاکھ کوشش کی مگر نکل ھی گیا گھر سے یوسف جنت سے آ دم آور تیرے دل سے ہم
2026-07-05 18:43:05
0
aneelkhokhar865
Khokhar :
دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نہ آخر
2026-06-17 09:54:05
1
juttshab0040
🥀M...🅰️®️fa🆖💟jutt official :
same 😢😢😢
2026-07-04 06:23:50
0
haroonashiq17
Haroon ashiq 😃😃😃 :
dil sey nhi nikli wo aj tak usey sochta hu ajj bee
2026-07-06 17:58:58
0
wfl011
◥꧁Storm_Bringer꧂◤ :
broken 💔💔💔💔
2026-07-04 05:14:43
0
baloch...378
Muhammad Ashraf :
hi
2026-07-03 17:53:19
0
afnan.koko727
M Afnan :
hy😭😭😭😭
2026-06-16 12:15:48
0
To see more videos from user @ghulammuhammaddard, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About