@sm.technical_support: ایکسپرٹ کمنٹ کرکے بتائیں کہ یہ سسٹم کیوں فالٹ بیپ دے رہا ہے ؟#foryou #foryoupage #electrician #solarsystem #invertor @M.Hanif @😎AZAM KHAN😎 @SM.technical support

SM.technical support
SM.technical support
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 09:54:50 GMT
7472
112
51
10

Music

Download

Comments

fazalhassanzai01
Fazal Khan :
battery masala kar raha h
2026-06-17 09:46:28
1
sonubaba9263
wasi :
boss is ko wapda nai mil rhai or batry is ko lagi ni Hui jiss waja se start nai lay rha
2026-06-17 06:29:40
1
sulaiman.khan0269
Sulaiman Khan :
bro seeting may (SOL) option per kardo Tek hojayega
2026-06-17 08:25:46
1
b.hsolarsollution
B.H Solar Solluti0304328223 :
ye with out Battery ka indica tion a raha hai
2026-06-17 05:02:47
1
akhtarali7414661625133
Akhtar ali :
یہ بی پی کا سائن دے رہا ہے اس کا مطلب ہے بیٹری کے بغیر بھائی پاس چل رہا ہے بیٹری سپورٹ کرے یہ سائن ہٹ جائے گا
2026-06-17 02:03:57
1
rehmat_sarkar
😈 𝙎𝗮𝙧𝙆𝙖𝙧 مہمند😈 :
yah to wapda sharing mang raha hai😳
2026-06-16 18:04:10
1
sharafathussain86
shero(شاز) :
battery nahe laga huwa hy is liye bp ka error day raha hy
2026-06-16 23:03:51
1
engr_irfan_zada_syyed
Engr Irfanzada :
Battery nahi hai
2026-06-17 03:02:58
1
paworoffpakistan
M Waqas Electric :
better masla hai
2026-06-17 05:01:31
1
adnanata8
barbie 123 :
error by inverter bP is "No Battery Power" received by Inverter System
2026-06-17 07:04:06
1
abee7855xye
abee7855XY :
bp battery power
2026-06-17 01:18:04
1
ab_saad_khan
Cancer Sid😮‍💨😎 :
battery rror arha hai battery disconnect hai
2026-06-16 21:25:03
1
pzsajid
PZ AFRIDI :
isme battries support hoga inverter me aur ap keh rhe hai battery k bgher systm hai tou matlb isko battries chahye wo warning araha hai .. battery power Bp
2026-06-16 16:14:17
1
shafiqahmad23gmail.com
Shafiq Ahmad :
battery breaker off
2026-06-17 10:37:00
0
azeemullah903
azeemullah903 :
battery not connected
2026-06-17 02:53:11
1
nakhawaja
N A Khawaja :
betry nai lagai howee wo he ishara da raha ha
2026-06-16 19:24:59
1
rehmat_sarkar
😈 𝙎𝗮𝙧𝙆𝙖𝙧 مہمند😈 :
is inverter Mein Jahan per solar ke tar Lagte Hain UN port ki photo bhejna
2026-06-16 21:57:59
0
pirsaib03
Peer Sahib :
battery fault battery nahi hay
2026-06-17 02:51:42
0
sm.technical_support
SM.technical support :
ایکسپرٹ کمنٹ کرکے بتائیں یہ کیوں بیپ دے رہا ہے ؟
2026-06-16 09:56:17
0
pukhtun302
⚔️Zá PuKHTüÑ YüM 8∅⁴⚔️ :
ya battery ka sign ha Jo bata Raha ha ka battery Nahe Lage Aam BAAT ha jab battery Lage ge tu ya neshan hat jaye ga
2026-06-16 23:53:42
1
ibrahim077717
ibrahim💕 :
isky sat batry laga do fer tik ho jyiga battery k bagheir Yi zyada load b nhi ber dsaht karsakty
2026-06-16 18:15:42
1
mubashar.hussain0241
Mubashar Hussain🇵🇰 :
setting ma battery 🔋 off kar da
2026-06-17 09:18:17
1
mhanifhamidzada
M.Hanif :
🥰🥰🥰
2026-06-16 10:18:46
2
To see more videos from user @sm.technical_support, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ قول ہمیں برداشت، دانائی اور ذہنی سکون کا ایک اہم سبق دیتا ہے۔ انسان کی زندگی میں روزانہ مختلف لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ بعض اوقات لوگ ایسی باتیں کہہ دیتے ہیں جو ہمارے دل کو ٹھیس پہنچاتی ہیں یا ہمیں اپنی توہین محسوس ہوتی ہے۔ اگر ہم ہر بات کو ذاتی حملہ سمجھ کر دل پر لے لیں تو ہماری زندگی پریشانیوں، غصے اور ذہنی دباؤ سے بھر جائے گی۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان کی گفتگو اس کی اپنی سوچ، تربیت، اخلاق اور ظرف کی عکاسی کرتی ہے۔ جب کوئی شخص دوسروں کو نیچا دکھانے، طعنے دینے یا بے جا تنقید کرنے کی کوشش کرتا ہے تو یہ ضروری نہیں کہ اس کی بات واقعی ہماری کمزوری ہو، بلکہ اکثر یہ اس کی اپنی کم ظرفی، حسد یا منفی سوچ کا اظہار ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کی باتوں پر غصہ کرنے یا ان سے الجھنے کے بجائے خاموشی اور وقار کے ساتھ آگے بڑھ جانا زیادہ دانشمندی کی علامت ہے۔ سکونِ قلب اسی میں ہے کہ ہم اپنی قدر و قیمت کا فیصلہ دوسروں کے الفاظ سے نہ کریں۔ جو شخص اپنے مقصد، کردار اور صلاحیتوں پر یقین رکھتا ہے وہ دوسروں کے غیر ضروری تبصروں سے متاثر نہیں ہوتا۔ وہ جانتا ہے کہ ہر شخص کو خوش کرنا ممکن نہیں اور نہ ہی ہر تنقید کا جواب دینا ضروری ہے۔ لہٰذا اگر زندگی میں خوشی، اطمینان اور ذہنی سکون چاہتے ہیں تو لوگوں کی تلخ باتوں کو اپنی توہین سمجھنے کے بجائے ان کے اخلاق اور ظرف کا عکس سمجھیں۔ اپنی توانائی مثبت کاموں پر صرف کریں اور بے مقصد بحثوں سے دور رہیں۔ یہی رویہ انسان کو مضبوط، باوقار اور پُرسکون بناتا ہے۔#fyp #inspiration #motivation #viral #

About