@syed.rimsha: تین کام اللہ کو بہت پسند ہے پہلا ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنا دوسرا نہ چاہتے ہوئے بھی کسی کو معاف کرنا تیسرا کسی کے گناہ پر پردہ ڈالنا نمبر دو میسج اسی کو کرو جو اپ کو خوشی سے ریپلائی کرے کال اسی کو کرو جو اپ سے بات کریں محبت اس شخص سے کرو جو اپ کی پرواہ کرے دوستی اسی سے کرو جو اپ کا دکھ سکھ میں ساتھ دے نمبر تین کون کہتا ہے زندگی ایک بار ملتی ہے بس موت ایک بار ملتی ہے زندگی تو اپ کو روز ملتی ہے بس اپ کو جینے کا طریقہ انا چاہیے اگر اپ ان باتوں سے ایگری کرتے ہیں تو کمنٹ میں یس لکھیں اور مجھے فالو کر کے اپنا دوست بنا لیں