@malikusmanja: پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کا روشن ثبوت ہے۔ پاکستان نے ذمہ دارانہ کردار ادا کرتے ہوئے خطے کو مزید کشیدگی، خونریزی اور معاشی عدم استحکام سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ #NA136 #PMLN #okaracity