@ch.rashidadv: بد تمیز اور ناشکری عورت اپنے گھر کی سب سے بڑی دشمن خود ہوتی ہے ایسی عورت اپنے خاوند کو ہر وقت طعنے دیتی ہے لڑائی اور الزام تراشی اس کا ہتھیار ہوتے ہیں وہ یہ بھول جاتی ہے کہ مرد اگر برداشت کر رہا ہے تو کمزوری سے نہیں بلکہ گھر بچانے کے لیے کر رہا ہے بد زبان عورت اپنی زبان سے صرف رشتے نہیں توڑتی بلکہ اپنی عزت سکون اور اولاد کا مستقبل بھی برباد کر دیتی ہے #foryou #law #justice #fyp #awareness