@sajjad.pmln: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب کے بجٹ کے لیے پنجاب اسمبلی میں شرکت #PunjabBudget2026 #ShehbazSharif #maryamnawazsharif #sajjadpmln #pmlntiktok
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے نام عوامی پیغام
خدارا ہمارے علاقے کے عوام پر رحم کیا جائے۔ جنڈیالہ روڈ، بند چوک سے لے کر بھدرو مینارہ چوک تک شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے روزانہ شہریوں، طلبہ، مریضوں اور کاروباری افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
علاوہ ازیں علاقے میں سیوریج کا مناسب نظام بھی موجود نہیں، جس کی وجہ سے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جنڈیالہ روڈ کی فوری تعمیر و مرمت اور سیوریج کے نظام کی فراہمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں تاکہ اہلِ علاقہ کو ریلیف مل سکے۔
اہلِ علاقہ جنڈیالہ روڈ، شیخوپورہ
چوہدری محمد قاسم رمضان شیخوپو رہنما، یونین کونسل 52 جنڈیالہ، ضلع شیخوپورہ
2026-06-16 17:51:22
0
MujahidKakajutt77 :
pmln good pak army good
2026-06-16 16:26:35
4
Musawar Alvi941 :
Maryam Nawaz zindabad ❤
2026-06-16 12:28:57
3
Awais Ali :
804🥰🥰🥰🥰
2026-06-16 18:49:24
1
Rabiya Peerzada :
Assalamualaikum Sir.
2026-06-16 12:06:12
3
warsi02 :
cm Panjab love you
2026-06-16 11:23:44
3
fiaz khan 2325 :
804
2026-06-17 05:47:56
1
Azan sabir :
2026-06-16 16:34:37
0
Muhammad ilyas :
Muafi dy dio
2026-06-17 10:53:01
1
umaima123 :
ahlla salamat rakhe 🤲🤲
2026-06-17 06:02:31
0
Akbar Ali Khan kSA :
zenda bad
2026-06-16 22:12:26
0
Ali badshah 512 :
shukr ay
2026-06-17 01:13:33
0
kamibutt :
BADSHAHAT
2026-06-16 21:32:52
0
A S A D K A N J A N :
Mashalla ♥️
2026-06-17 03:23:22
0
S🥰🥰🥰🥰L :
Mash Allah
2026-06-17 02:42:17
0
shibi :
2026-06-16 22:09:54
1
shahbazakram :
اللہ سفید پوش کی مدت کرے
2026-06-16 18:15:49
1
To see more videos from user @sajjad.pmln, please go to the Tikwm
homepage.