@julia__jang: Giữa muôn vàn cuộc gặp gỡ trên thế gian. Đều có nhân duyên của riêng mình. #ziyu #lp #tianxuning

Julia Jang🇻🇳🇯🇵
Julia Jang🇻🇳🇯🇵
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 16 June 2026 11:03:47 GMT
953
103
1
1

Music

Download

Comments

user1000349284131
နေခြည် :
🥰🥰🥰
2026-06-16 11:57:43
0
To see more videos from user @julia__jang, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج کراچی لیاری میں مظلوم عوامی تحریک پاکستان کا ایک شاندار اور تاریخی جلسہ، پاور شو منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ جلسہ گاہ میں موجود عوام کا جذبہ قابلِ دید تھا اور ہر طرف مظلوم عوامی تحریک کے حق میں نعرے گونجتے رہے۔ اس موقع پر چیرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان جناب حاجی صادق خان اچکزئی نے پرجوش خطاب کرتے ہوئے عوام کے مسائل پر کھل کر بات کی اور خصوصاً کراچی کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا ازالہ کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے اور ہر فورم پر عوام کے حق کے لیے لڑتے رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مظلوم عوامی تحریک ہر مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، چاہے وہ کسی بھی قوم، زبان یا علاقے سے تعلق رکھتا ہو، ہم انصاف کی جنگ جاری رکھیں گے۔ جلسے میں شریک نوجوانوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس تحریک کا ہر اول دستہ بن کر میدان میں رہیں گے اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ #مظلوم_عوامی_تحریک_پاکستان #لیاری #کراچی #پاور_شو #نوجوان

About