@dw_urdu: کراچی: یہودیوں کے قبرستان کا مسلمان محافظ مسلم اکثریتی ملک پاکستان میں، بنی اسرائیل قبرستان کراچی کی یہودی کمیونٹی کے آخری نشانات میں سے ایک ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں کبھی یہودی آباد تھے لیکن آج یہ کمیونٹی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ #pakistan #dwurdu #karachi