@gingermomchronicles: Cosrx peptide booster #cosrx #tiktokshop

Jackie Knight 🕊️📱
Jackie Knight 🕊️📱
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 16 June 2026 11:13:28 GMT
79507
165
6
13

Music

Download

Comments

ninamariecardenas
Nina Cardenas :
is the skin booster used as a serum or toner? is it sticky on your face?
2026-09-05 15:15:47
1
bloominbliss
bloom🌸 :
i love this and it is very hydrating and makes my skin smooth
2026-09-10 16:00:27
0
copmom148
💙Cop Mom Kim💙 :
I love this set
2026-07-27 00:22:37
1
birdylove85
Birdie :
I have it and I love it
2026-07-31 15:26:20
0
sha.ina797
sha.ina :
What I appreciated about NextSelf was that I could take my time deciding. No pressure
2026-10-16 15:21:11
0
To see more videos from user @gingermomchronicles, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم سب پر اپنے دل سے ایک دِین، ایک معذرت کا قرض ہے… کہ جسے ہر حال میں دھڑکنا تھا، ہم نے اسے تڑپانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ​زندگی کی دوڑ میں ہم نے ہمیشہ دوسروں کے معیار پر پورا اترنے، بچھڑنے والوں کو منانے، اور دنیا کا بھرم رکھنے میں خود کو بیگار پر لگائے رکھا۔ جسے سب سے زیادہ تحفظ کی ضرورت تھی، جسے سب سے پہلے سنبھالنا چاہیے تھا، اسی دل کی گواہی اور پکار کو ہم نے مسلسل نظر انداز کیا۔ ​ہم نے اسے ان بند گلیوں میں بھیجا جہاں سے صرف ٹوٹ کر لوٹنا طے تھا؛ اسے ان نادانوں کے سامنے کشکول بنا کر کھڑا کیا جنہوں نے سائے کی قدر بھی نہ کی۔ جب بھی وہ خاموشی سے سسکا، ہم نے اسے
ہم سب پر اپنے دل سے ایک دِین، ایک معذرت کا قرض ہے… کہ جسے ہر حال میں دھڑکنا تھا، ہم نے اسے تڑپانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ​زندگی کی دوڑ میں ہم نے ہمیشہ دوسروں کے معیار پر پورا اترنے، بچھڑنے والوں کو منانے، اور دنیا کا بھرم رکھنے میں خود کو بیگار پر لگائے رکھا۔ جسے سب سے زیادہ تحفظ کی ضرورت تھی، جسے سب سے پہلے سنبھالنا چاہیے تھا، اسی دل کی گواہی اور پکار کو ہم نے مسلسل نظر انداز کیا۔ ​ہم نے اسے ان بند گلیوں میں بھیجا جہاں سے صرف ٹوٹ کر لوٹنا طے تھا؛ اسے ان نادانوں کے سامنے کشکول بنا کر کھڑا کیا جنہوں نے سائے کی قدر بھی نہ کی۔ جب بھی وہ خاموشی سے سسکا، ہم نے اسے "کچھ نہیں ہوتا" کا تسلی بخش زہر دے کر پھر اسی آگ میں جھونک دیا۔ ​ہم نے اس صابر، معصوم اعضو کے ساتھ وہ زیادتی کی جو شاید ہمارا بدترین دشمن بھی نہ کرتا۔ ہم نے اسے ان لوگوں کی خاطر تھکایا جو ہماری تھکن کے سبب سے بھی بے خبر رہے، اور اس کی آخری سانسوں تک کی تسلی کو آسان سمجھا۔ ​کاش ہم اپنے آپ کو یہ بتانا نہ بھولتے کہ دنیا کے سارے رشتے، سارے نبھاء اور ساری محبتیں تبھی ممکن ہیں جب یہ اندر کا چراغ روشن رہے۔ اپنے ہی دل کو تماش گاہ بنا دینا کوئی بہادری نہیں تھی۔ ​آج، اس لمحے، شاید سب سے پہلا تعزیت نامہ اور سب سے گہری معذرت اسی کے نام ہونی چاہیے— #pleaserepostmyvideos😇😇😇 #pleaserepostmyvideos😇😇😇 #pleaserepostmyvideos😇😇😇 #pleaserepostmyvideos😇😇😇 #pleaserepostmyvideos😇😇😇

About