زخم ایسے بھی ملے ہیں زندگی میں
مسکرا کر سہہ لیے ،،،، کسی سے کہہ نہ سکے 🥺
2026-06-18 09:58:50
0
وحید بلوچ❤️🩹✌️ :
مُحبّت چھوڑ دی ہم نے، اب دل کسی پہ آتا نہیں 💔
جو زخم ملے تھے چاہت میں، اُن کا درد بھلایا جاتا نہیں 🥀
جنہیں اپنی دُنیا سمجھا تھا، وہی اجنبی بن کر گزر گئے 😔
اب کسی سے دل لگانے کا حوصلہ، ہم سے جُٹایا جاتا نہیں 💔🥹
2026-06-18 06:27:12
0
To see more videos from user @khayal_ikram_official, please go to the Tikwm
homepage.