@silent_soul_r: "میری آنکھوں پر کوئی دم کر دو، یہ مسلسل تجھے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں۔ نہ جانے کیسی محبت ہے یہ، کہ تم دور ہو کر بھی ہر منظر میں موجود لگتے ہو، اور میری آنکھیں آج بھی صرف تمہیں ہی ڈھونڈتی رہتی ہیں۔ 🥀❤️" #raza_write #foru #for #repostrequest #foru