ماشاءاللہ سبحان اللہ معظم بھائی جان اپ نے بہت مفصل طریقے سے سورہ تکاثر کا ترجمہ اور تشریح بیان کی اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور نبی مکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اپ کو اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خاص نگاہ کرم میں رکھے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ال کے صدقے اپ ہمیشہ اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کی صحیح اصلاح کرتے رہیں اور اللہ سے انعامات کی برسات ہمیشہ پہ ہوتی رہے امین یا رب العالمین اپ کا چاہنے والا
2026-06-16 11:57:44
40
Farii :
السلام علیکم
میرا آپ سے ایک سوال ہے حدیث مبارکہ میں ہے کہ اللہ فرماتا ہے جیسا میرا بندہ گمان کرتا ہے ویسا مجھے پاتا ہے اگر کوئی غلطی ہو تو معاف میں نے مفہوم بیان کیا. اب میں جیسا سوچتی ہوں ویسا کیوں نہیں ہوتا. اچھا سوچتی ہوں تب بھی اور کہتے ہیں اچھوں کے ساتھ اچھا ہوتا ہے لیکن اصل زندگی میں تو ایسا نہیں ہوتا. کیوں. کیوں مخلص انسان خالی ہاتھ رہتا
2026-06-16 17:11:28
9
Raja Babli :
مرشد ❤️
2026-06-17 21:46:38
1
ڈاکٹر کاشف علی چوہدری :
بھائی جان ایک ایک لفظ دل میں اتر جاتا ہے
2026-06-16 12:10:24
14
Queen of Islam💖💫 :
ماشاءاللہ ♥️سلامت رہیں 🤲🤲
2026-06-16 11:55:18
9
Bilal Haroon845 :
جزاك اللهُخيرًا
Apki guftugu rongty khry kr deti hy ALLAH apky ilm o aml mey brkt ata frmaye
2026-06-18 02:23:34
2
الھدٰی🇵🇰🇦🇪 :
جب زندگی شروع ہوگی، واقعی ایک لائف چینجنگ کتاب ہے۔
2026-06-16 11:49:52
12
Raheela Abid :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور بہت باریک بینی سے آپ سمجھاتے ہیں۔آپ ہماری رہنمائی کرتے رہیں اور ہم عمل کرتے رہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم کو کثرت کی طلب سے بچائے ۔آمین
2026-06-16 14:09:22
16
Darood o Salaam ❤️❤️ :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-06-16 14:09:52
9
Mahi .meray.preetam :
بابا جیتے رھو
2026-06-16 11:57:00
3
Shk U S :
اللہ میرے بھائی کو عزت صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے بُہت اچھے طریقے سے سمجھایا آپ نے
2026-06-17 06:43:20
3
Khawer Ali :
beshak 👍
2026-06-18 16:18:38
0
🏴☠️🦂♠️حُکم🔜🦅🏴☠️ :
2026-06-16 11:44:41
3
🇵🇰iJAZ AHMED GUJJAR🇰🇼 :
2026-06-17 03:14:36
1
amjad3210123 :
mashallah
2026-06-17 01:54:41
1
ziyaaa :
plz share your fb page link here
2026-06-17 03:05:52
1
mumtazahmad6116 :
MashAllah great tafseer
2026-06-17 18:37:51
0
MaNo_Raجput🦋 :
please YouTube pr b kry upload sir
2026-06-17 14:44:28
0
Naeemi Naeemi :
🥰🥰🥰👍 Allah apko salamat Rekhy Ameen
2026-06-16 20:53:49
1
💠☣️⚪[ÛMÊR🆚 ÂLÎ]⚪☣️💠 :
ma Sha Allah subhan Allah
2026-06-16 12:50:42
2
Kamranrao Official 1 :
Facebook page show nhi ho rha hai apka ??
2026-06-16 14:55:30
1
sadam studio :
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمیشہ سلامت و خوش رکھے آپ کی ویڈیوز دیکھ کر مجھے بہت خوشی اور حوصلہ ملتا ہے نوجوانوں کی رہنمائی اور معاشرے کی اصلاح کے لیے جو خدمات آپ انجام دے رہے ہیں، وہ واقعی قابلِ تحسین ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ کے لیے ایک بڑی نعمت اور کامیابی ہے
دل سے خواہش ہے کہ کبھی آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہو۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو براہِ کرم یہ بتا دیں کہ آپ کس شہر یا علاقے میں تشریف رکھتے ہیں، تاکہ موقع ملنے پر آپ سے ملاقات کی سعادت حاصل کر سکوں
جزاکم اللہ خیراً
2026-06-16 17:24:53
0
Mɩƛn Zƛmƛn :
Nice 👍🏿👍🏿👍🏿 💖💖🙌🙌
2026-06-16 11:52:48
2
Shazia fatima :
ma Shah Allah AP ki ye choti choti soraton ki tafseer Dil men utar jati ha yad rehti ha Allah AP ko salamt rakhy ameen or b soraton ki series shoron kren plzzzz bhai
2026-06-16 14:06:45
2
NAVEED CHAUDHARY :
Sir jb b apki reels Samny ati hn Main fakhr sy apny friends ko kehta hun mery Ustade muhtrim ki video aa gai Dill khus ho jata h Love you Sir🥰🥰
2026-06-16 14:53:59
2
To see more videos from user @moazzamali18, please go to the Tikwm
homepage.