@lost_butterfly6: تیرے گاؤں جانے والی ہر بارات سے مجھے اس لیے ڈر لگتا ہے کہ کہیں اس میں تیرا نام شامل نہ ہو۔ جب بھی ڈھول کی آواز سنائی دیتی ہے یا سچے ہوئے لوگوں کا ہجوم دکھائی دیتا ہے تو دل عجیب سی گھبراہٹ میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے پر خوشی میرے حصے کا سکون چھیننے آئی ہو۔ میں دعا بھی نہیں کر پاتا کہ وہ بارات بخیر ہو، کیونکہ دل کے کسی کونے میں خوف بیٹھا ہوتا ہے کہ شاید وہ خوشی تجھے مجھ سے دور لے جائے۔ لوگ ناچتے ہیں، ہنستے ہیں، مبارکباد دیتے ہیں، مگر مجھے ہر مسکراہٹ کے پیچھے اپنی اداسی نظر آتی ہے۔ رات بھر نیند آنکھوں سے روٹھی رہتی ہے اور خیال یہی ستاتا رہتا ہے کہ کہیں وہ دن آ نہ جائے جب کسی بارات کے ساتھ تیرا نام جڑ جائے۔ شاید محبت کا سب سے بڑا دکھ یہی ہے کہ انسان پر خوشی سے بھی ڈرنے لگتا☁️✨🤍

❤️‍🩹
❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 11:39:43 GMT
1071
90
2
7

Music

Download

Comments

sheri0999
💫 𝗠𝗘 _ 𝗔𝗥_𝗜_𝗦𝗛 💫 :
qurbn ❤️‍🩹🥺
2026-06-16 15:44:09
0
youfrom73
💓 :
🥺🥺🥺
2026-06-16 16:16:44
0
To see more videos from user @lost_butterfly6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About