@ali_l3ukhari: تیرے خیالوں کی چادر میں رات کاٹ لیتا ہوں تیرا نام دل پہ لکھ کر، زنجیریں توڑ دیتا ہوں عشق تیرا ایسا دریا ہے، پیاس بڑھتی جاتی ہے تُو سامنے ہو تو دل، دھڑکنوں سے بات کر لیتا ہے 🫠🫀 #ali_l3ukhari #fypviralシ #aestheticvideos #foryou #chand
کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا
یہ سوچ کر کہ ترا انتظار لازم ہے
تمام عمر گھڑی کی طرف نہیں دیکھا
یہاں تو جو بھی ہے آب رواں کا عاشق ہے
کسی نے خشک ندی کی طرف نہیں دیکھا
2026-06-17 02:12:29
3
Libra ♎ :
تیرے خیالوں کی چادر میں رات کاٹ لیتا ہوں
تیرا نام دل پر لکھ کر زنجیریں توڑ دیتا ہوں
عشق تیرا ایسا دریا ہے پیاس بڑھتی جاتی ہے
تو سامنے ہو تو دل دھڑکنوں سے بات کرلیتا ہے
2026-06-16 17:14:00
4
2004/11/17✨🔐 :
captain 🤌😞
2026-06-16 15:18:51
3
MaNsooR KhaN :
بن تمھارے کبھی نہی آئی
کیا میری نیند بھی تمہاری ہے؟
2026-06-17 19:52:45
2
Umar khan BALOCH :
❤️❤️❤️
2026-06-16 11:51:48
3
sardar zohaib :
🥰🥰🥰
2026-06-16 11:53:58
3
sardar sab :
🥰
2026-06-16 16:34:41
3
بخاری🚩 :
♥️♥️♥️
2026-06-17 13:16:50
2
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.