@agha.rashid.shah5: خود بینی اور تکبر کا علاج "بر زمین مَنِشین و مَنِشین از تکبر، کہ زمین جُز برایِ سجدہ نیست۔" (منسوب بہ دیوان حضرت شمس تبریزیؒ) زمین پر تکبر کے ساتھ مت چلو اور نہ ہی اس پر غرور سے بیٹھو، کیونکہ یہ زمین صرف سجدہ کرنے کے لیے بنی ہے۔ معاشرے میں بگاڑ کی بڑی وجہ تکبر ہے۔ مولانا رومیؒ یاد دلاتے ہیں کہ انسان کی حقیقت خاک ہے، اس لیے اسے عاجزی اختیار کرنی چاہیے۔agha Rashid shah #urdupoetry #urdulines🥀 #deeplines #