@un_lucky039: قرتہ العین۔ آنکھوں کی ٹھنڈک(یعنی تم) نبض القلب۔ دل کی دھڑکن(یعنی تم) روح الروح۔ روح کی روح(یعنی تم)۔ زہرتہ العمر۔ زندگی کا پھول(یعنی تم). ربیع العمر۔ زندگی کی بہار (یعنی تم) شمس الضحی۔ صبح کا سورج(یعنی تم) جنت القلب۔ دل کی جنت(یعنی تم) سراج القلب۔ دل کا چراغ(یعنی تم) انت الحیات۔ میری زندگی(یعنی تم)۔ نور العین۔ میری آنکھوں کا نور(یعنی تم) تو فقط تو ہی نہیں نور ہے آنکھوں کا میری تو نہ ہوتا تو میرے خوابوں نے مر جانا تھا
کم بخت دل نے دیکھنے ہی نہیں دیا
ورنہ لوگ اور بھی دلکش تھےدنیا میں
🚬💔
2026-06-16 14:00:31
1
🥰Rao Hamid🥰 :
🥰🥰🥰
2026-06-16 12:10:08
2
LiketobeAlone :
🥰🥰🥰
2026-06-16 13:17:36
1
reposter :
💔💔
2026-06-16 17:20:07
0
HussnainD16 :
💗💗💗
2026-06-16 17:34:34
0
Psycho✌ :
😍😍🥰
2026-06-16 16:29:39
0
OS | Anuu :
🥺🥺🥺
2026-06-16 14:31:16
0
Psycho✌ :
🥰🥰🥰
2026-06-16 16:29:25
0
reposter :
قرتہ العین۔ آنکھوں کی ٹھنڈک(یعنی تم)
نبض القلب۔ دل کی دھڑکن(یعنی تم)
روح الروح۔ روح کی روح(یعنی تم)۔
زہرتہ العمر۔ زندگی کا پھول(یعنی تم).
ربیع العمر۔ زندگی کی بہار (یعنی تم)
شمس الضحی۔ صبح کا سورج(یعنی تم)
جنت القلب۔ دل کی جنت(یعنی تم)
سراج القلب۔ دل کا چراغ(یعنی تم)
انت الحیات۔ میری زندگی(یعنی تم)۔
نور العین۔ میری آنکھوں کا نور(یعنی تم)
تو فقط تو ہی نہیں
نور ہے آنکھوں کا میری
تو نہ ہوتا تو میرے خوابوں نے مر جانا تھا
2026-06-16 17:20:03
4
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.