@lifetime11s: اگر تم محبت کرو، مگر اس کے بدلے محبت کو جنم نہ دے سکو یعنی تمہاری محبت، بطور محبت، باہمی محبت کو پیدا نہ کرے اور اگر اپنی محبت کرنے والی ذات کے زندہ اظہار کے ذریعے تم اپنے آپ کو محبوب نہ بنا سکو تو پھر تمہاری محبت بے طاقت ہے، ایک بدقسمتی ہے . #REPOST #lifetime11s #foryourpage #growmyaccount #trandingsong