@dubai.memories: جس نے راستے کی تلخی نہ چکھی ہو وہ منزل کے میٹھے ذائقے سے ناواقف رہے گا اور جو اندھیرے میں نہ چلا ہو وہ روشنی کی قدر نہیں جان سکتا اسی لیے ٹھوکر کھانے سے نہ گھبرا یہی نشانیاں ہیں کہ تو زندگی کی راہ پر چل رہا ہے اگر تیرے دل پر کوئی بڑا غم دستک دے تو سمجھ لے وہ تجھے توڑنے نہیں بلکہ تجھے وسیع کرنے آیا ہے غم ایک دروازہ ہے اور دروازہ صرف اسی لیے کھلتا ہے تاکہ تجھے اس کمرے میں لے جائے جو پہلے سے زیادہ کشادہ ہے