@kashmirpulse47: جب کشمیریوں کو بتایا گیا کہ منگلا ڈیم سے پاکستان روشن ہوگا تو انہوں نے پاکستان کی خاطر اپنے گھر، زمینیں اور حتیٰ کہ اپنے آبا و اجداد کی قبریں بھی منتقل کر دیں۔ منگلا ڈیم بن گیا، پاکستان روشن ہو گیا، مگر آج انہی کشمیریوں کو غدار کہا جا رہا ہے۔ یہ تاریخ کا ایک تلخ سوال ہے۔😥 #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #KashmirProtests #SaveKashmir #KashmirBleeds #RightsMovementAJK