@dilki_duniya: تمہاری محبت سے ہی روشن ہیں میری شامیں، تمہارے نام سے ہی مہکتی ہیں میری دعائیں۔ میری ہر خوشی کا سبب تمہاری مسکراہٹ ہے، میری ہر دعا کا مرکز تمہاری چاہت ہے۔ اگر کبھی خاموش ہو جائیں یہ دل کی صدائیں، تو سمجھ لینا تمہاری یادوں میں کھو گئے ہیں ہم۔ سانسیں چلتی ہیں تو صرف تمہارے لیے، دل دھڑکتا ہے تو صرف تمہارے لیے۔ تم ساتھ رہو تو زندگی جنت لگتی ہے، تم دور ہو تو ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔ محبت کی اس دنیا میں بس ایک خواہش ہے، تم ہمیشہ دھڑکتے رہو ہمارے دل کے قریب، کیونکہ تمہارے بغیر تو واقعی مر جائیں گے ہم۔ دل کی دنیا ♥️✨#Love#quoutse#trending#foryoupage#viral