@tasawaf1: باطنی علم صرف کتابوں کے مطالعے سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے عمل، اخلاص اور نفس کی اصلاح ضروری ہے۔ جب انسان اپنے اعمال کو سنوارتا ہے، گناہوں سے بچتا ہے اور دل کو حسد، تکبر اور نفرت جیسی باطنی آلودگیوں سے پاک کرتا ہے تو معرفت اور حقیقت کے دروازے اس پر کھلنے لگتے ہیں۔ پاکیزہ باطن ہی وہ آئینہ ہے جس میں حق کی تجلیات نمایاں ہوتی ہیں۔ ✨ #BaatiniIlm #Marifat #Rumi #Masnavi #تصوف_کی_باتیں
Arien Matlab Parst ho ge.... Lakin 1 Arien k Sath jab Jail Wala seen ho jae... Mera Yar Minister 💌🇵🇰....Sir Aise nahii ho Sakta....hum Dil de khoon k Ansoo b De...or Agy Se Jail or lecture Sune Apk...Sir mohabbat ka Darja Adab se brra Nahii hota
2026-06-17 16:38:30
0
To see more videos from user @tasawaf1, please go to the Tikwm
homepage.