@aineewrites8: "____ یہ مخلص لڑکیاں بڑی عجیب ہوتی ہیں، یہ مکمل اعتبار کرتی ہیں، آدھا نہیں ____، یہ مکمل محبت کرتی ہیں، ادھوری نہیں ____، ان کے ہاں دوسری محبت کا تصور نہیں ہوتا، یہ بڑی نازک مزاج ہوتی ہیں ان کا احساس بہت کومل ہوتا ہے ____، ان کی اداؤں کے ہزار رنگ ہیں جیسا کہ جب شدید غصہ میں ہوتی ہیں تو آنکھوں میں آنسو چمکنے لگتے ہیں۔!" 🥀💯 #teranding #hdwallpapers #satuts_video #fyppppppppppppppppppppppp