@asar.ali12: Read caption...R..👰♀️👇👇.. میں اُس کے ہونے والے شوہر سے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ اسے محبت دینا، کیونکہ یہ وہ شاہ زادی ہے جسے میں نے اپنی دعاؤں میں مانگا، اپنے خوابوں میں بسایا، اور اپنے دل کے سب سے نرم کونے میں سنبھال کر رکھا تھا۔ یہ صرف ایک شاہ زادی ہی نہیں، میری بے شمار خاموش دعاؤں کا حاصل ہے۔ جب یہ ہنسے تو اس کی ہنسی کو اپنی خوشی سمجھنا، اور جب یہ اداس ہو تو اس خاموشی کو بھی پڑھ لینا۔ اس کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، اس لیے کبھی ایسا لمحہ مت آنے دینا کہ اسے اپنی قسمت پر رونا پڑے۔ میں نے اسے ہمیشہ پھولوں کی طرح نازوں سے رکھا ہے، تم بھی اسے محبت کے سائے میں رکھنا۔ اگر کبھی یہ ضد کرے تو پیار سے منا لینا، اگر ناراض ہو تو گلے لگا لینا، اور اگر کبھی تھک جائے تو اس کا سہارا بن جانا۔ اور سنو میرے رقیب... اگر کبھی ایسا وقت آ جائے کہ میری لاڈلی تمہیں بوجھ لگنے لگے، یا تمہاری محبت اس کے لیے کم پڑ جائے، تو اسے تکلیف مت دینا، اسے رُلانا مت، اسے تنہا مت چھوڑنا۔ بس مجھے خبر کر دینا۔ میں آج بھی اس کے لیے وہی شخص ہوں جو اس کی ایک مسکراہٹ پر اپنی ساری خوشیاں قربان کر سکتا ہے۔ میں آج بھی اسے تھام لوں گا، سنبھال لوں گا، اس کے ٹوٹے ہوئے دل کے سارے ٹکڑے اپنی ہتھیلی پر رکھ لوں گا۔ کیونکہ کچھ لوگ قسمت میں نہ ہوں تب بھی دل سے نہیں جاتے... اور وہ تو میری محبت بھی، میری دعا بھی، اور میرے دل کی سب سے پیاری لاڈلی بھی ہے___🙂🍁 #حضی✍️
Muhbt buhat zyda taklef deti hai insan srf Zinda lash rehta hai or jis se piyr ho usy frq nh prta 💔😭😭😭😭😭😭
2026-06-17 16:18:10
9
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🅱ʀᴏᴋᴇɴ🎀 ⃝:𝆺𝅥⃝🧸 :
💕:چــــہرے سے پتــــہ نــــہیں چــــلتا دل کے گــــہرے زخــــموں کا...
کــــوئی ســــاحل پہ کــــھڑا کیا جــــانے ســــمندر کــــتنا گــــہرا ہے...!!🥺💔
2026-06-19 07:36:22
2
🦋تلاشِ سکون🍂 :
*ان کے دلوں کو سکون دے یارب ....*❤️🩹🥺
*جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا 🥰
2026-06-19 15:44:28
5
Nadeem Khan :
میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے نہ پیسہ نہ جائیداد نہ کوئی بینک بیلنس صرف میرے پاس پیار ہے اور میں اپنے پیار سے شادی کر چکا ہوں اللہ پاک کا بہت بڑا احسان ہے مجھ پر اور اب تو ہمارے تین بچے بھی ہیں💖💖💖💖💖💖
2026-06-17 12:05:13
20
dimple fairy ❤️🥰 :
caption read karky rona agya
2026-06-17 08:48:23
14
. :
پڑھنے والوں کے آنکھوں میں آنسو ہیں جس پہ یہ قیامت جیسا وقت آیا ہوگا اس کا پتا نہیں کیسا ہوگا اللہ پاک اسے صبر دے دنیا کی ہر خوشی دے
2026-06-18 08:34:18
16
komal khan :
such m is word ny bhtt rula diaa 😭😭😭,Allah pak sy dua bs, meri muhabt mere pas he reh ly 😭😭🤲
2026-06-17 20:14:50
18
منظور بلوچ ✌️ :
میں اس کے ہونے والے شوہر سے کہوں گا
اس کا خیال رکھنا یہ میرے دل کی لاڈلی ہوا کرتی تھی 😭A💔
2026-06-17 12:28:01
13
Ayesha :
hay ye alfaz boht taklef da hai 😭
2026-06-17 16:53:41
19
Dr.M Adil :
Jab wo Kisi or ki ho Rahi thi...Tab University mn Last paper tha Mera...😞😭😭😭😭
2026-06-17 10:23:14
12
abdulhadiabdul7084 :
captain plxxxxxx
2026-06-17 03:57:46
7
👑꧁༒☬〽️💞Ali Chohan☬༒꧂👑 :
Meri 7 sal ki muhbat the 💔 aj be ise se atna hi payar karta ho jitna pahla din karta tha 🥺💔
2026-06-17 12:47:32
5
🎀Baba ki ladli hon yar🦋 :
tu hasil q nhi kea q nasebo pH chora apni mohabat koo🥺🥺
2026-06-17 09:01:53
7
Dil di dilan ch reh jaway💔🥀 :
hyyyyyyyyyyy🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺qismat waly hoty h wo jinko muhabbat mil jti h
2026-06-19 10:23:53
1
ℚ𝕦𝕖𝕖𝕟 𝕙𝕦𝕟 ③②① :
hyeee 🥺🥺🥺🥺
2026-06-17 10:20:07
5
im_malik951_ :
yrrrrrrrrpls🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-06-18 10:57:04
1
Rabia🇦🇺🇵🇰 :
Aik hi life hoti OSs me b sadness😖
2026-06-18 11:44:01
1
𝐒 𝐀 𝐃 𝐈 𝐐 🥀 :
Haaye 💔😢
2026-06-18 10:31:28
2
AlyAli022 :
hayeeee 💔💔 yeh din na aye ksi pe bhi kabhi 💔💔
2026-06-18 09:06:47
1
ᴍʀ᭄ᴿᵃᶻᵃ࿐❖ :
🥺پھر میری مُحبت کے قہقہے کِسی اور کے گھر میں گُونجنے لگے۔۔ 🥀
2026-06-17 15:04:52
3
𝄞⋆⃝🎀◍ɾ❍❍ɦ⃝♡🦋 ⃝♡°•᭄ :
itna bara Dil hota han kiya kesi ka🥺🥺🥺
2026-06-18 14:21:41
3
💫❤️A LOVE H❤️💫 :
really 😦😳
2026-06-18 04:53:56
3
🦋⃟⁂ 🇿 __ 𝐏𝐓𝐢 ⁂ :
MAY TO UNKO YE BHI NHI KEH SAKTA 🙂
2026-06-19 07:52:04
2
bewfa duniya :
hy😂😂😂😂😂
2026-06-17 19:35:21
2
To see more videos from user @asar.ali12, please go to the Tikwm
homepage.