@amjadhabib001: راولپنڈی کے نوجوان کرکٹرز کے لیے سنہری موقع ۔ راولپنڈی ٹائیگرز کے آفیشل ٹرائلز کا آغاز 19 جون (جمعہ) کو ہوگا۔ 📅 **تاریخ:** 19 جون ⏰ **وقت:** شام 6:00 بجے تا رات 10:00 بجے 📍 **مقام:** Rawalpindi Cricket Stadium ⚠️ رجسٹریشن ابھی باقی ہے؟ فوراً اسٹیڈیم میں قائم راولپنڈی ٹائگرز کیمپ میں جا کر اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ 🌟 اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کریں اور راولپنڈی کا نام روشن کریں! 🏏✨ ##خیابان_سوشل_میڈیا #khayaban_e_sir_syed_rawalpindi #amjadhabib001 ##amjadhabib001