@saqi__23: سچ تو یہ ہے کہ خوبصورت رویے اور خالص نیتیں ہی وہ چیزیں ہیں جو وقت کے ساتھ بھی اپنی اہمیت نہیں کھوتیں۔ نصیب والے ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں کردار کی خوبصورتی رکھنے والے لوگ مل جائیں۔ 🌸🤍#unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #support_me #sadvibes🥀 #foryoupage