ہمیں یہ چھوڑنا ہوگا کس صحابی نے کیا کیا تھا ہمیں اب اتحاد کی ضرورت ہے کیا یہ دنیا اصحاب کے نام پر مرتی رہے گی دنیا اللہ نے بنائی پیغمبر بھیجے تو ان کا مشن کیا تھا اصحاب کوئی پیغمبر تو نہیں تھے یا معصوم ہمیں جو درس پیغمبر نے دیا کہ قرآن اور اہلیبیت ہم ان کو فالو کریںگے
2026-06-17 04:35:44
47
Nomi Sardar :
💕💕مفتی اسحاق مرحوم رحمت اللہ علیہ کی حق بیانی کو سلام سردار کا 💕
2026-06-17 07:36:29
19
Abdul Latif,❤️💝🥰🤝 @72/E.B :
Good bajorgo good 🥰🥰🥰🥰😁😁😁😁
2026-06-17 11:17:42
0
Mubashar Ali :
اگر اس بات پر متفق ہو جائے تو انکی روزی روٹی کہاں سے چلے
2026-06-17 10:49:08
2
king 🇵🇰 :
Rasool Pak S.A.W ki beti Pak bibi Fatima s.a kal bh schi thie aj bh schi ha🙏🏻❤️
2026-06-17 02:19:12
18
Rashid minhas :
bibi Fatima zinda NH thi tb
2026-06-17 11:17:29
0
any :
mola darjat buland kry app ky☺️☺️☺️☺️☺️
2026-06-17 10:56:28
1
Faisal Gujjar :
Right
2026-06-17 06:23:28
3
QALAB ABBAS KHAN ✅ :
good 😊
2026-06-17 13:02:53
0
ملک صبیع افضل اعوان :
2026-06-17 11:35:33
0
👑 ملک سمیر علی 👑 :
hyeee chaacha hak di gal kitti🖤
2026-06-17 11:53:52
0
khan is imran khan :
صحیح بخاری کی اسی حدیثِ قرطاس کے آخر میں راوی (حضرت سعید بن جبیر یا ابن عباس) فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے اسی موقع پر یا اس کے فوراً بعد زبانی طور پر تین وصیتیں فرما دیں تھیں:
مشرکین کو جزیرہ عرب سے نکال دینا۔
وفود (باہر سے آنے والے وفاداروں) کی اسی طرح عزت و خاطر تواضع کرنا جیسے میں کرتا تھا۔
اور تیسری بات راوی بھول گئے (یا بعض روایات کے مطابق وہ تیسری وصیت اسامہ بن زید کے لشکر کو روانہ کرنا تھی، یا نماز اور لونڈی غلاموں کے حقوق کا خیال رکھنا تھا)۔
یعنی جو باتیں امت کے لیے ضروری تھیں، وہ آپ ﷺ نے پین کاغذ نہ آنے کے باوجود زبانی ارشاد فرما دیں اور صحابہ نے انہیں یاد بھی رکھا اور آگے پہنچایا بھی۔
2026-06-17 11:29:19
0
محمد عبدالشہیر علی🚩 :
Molana Ishaq sahb .sacha insan Allah in ki qabar ko janat ka jissa bnay or unki magfirat farmay
2026-06-17 12:05:04
0
Khan Shahid :
Allah pak ap k Kabar Rehmat kare
2026-06-17 10:37:24
0
Ramzan Mehar 512 :
yes bro
2026-06-17 10:02:35
0
️ :
bht pyari bt ki Hy
2026-06-17 10:58:56
2
Hamad bridal boutique lhr :
great Man great thought 🥰👍
2026-06-17 09:47:29
0
Binte Hawa :
@Saad Hussain:یہی سچ بات ہے۔
مختلف مسلکوں کی کتابوں میں صحیح یا غلط جو بھی لکھا جا چکا، اب اسے درست ہی سمجھا جائے گا۔
حضرت عمر نے دروازہ نہیں گرایا تھا (تب دروازہ تھا ہی نہیں) لیکن ایک عام اہل تشیع کی ناراضگی اپنی جگہ پر درست ہے۔
بہرحال اللہ رسول کی خاطر آپس میں نفرت ختم کیجئے۔ اپنی اصلاح کیجئے
2026-06-17 10:08:46
0
Malikkhalid123 :
umer ki hakoomat hi nai thi. abu abker ki hakoomat 2.5 saal thi jab k bibi. nabi pak k bad 6 mah tak zinda rahi
یہی سچ بات ہے۔
مختلف مسلکوں کی کتابوں میں صحیح یا غلط جو بھی لکھا جا چکا، اب اسے درست ہی سمجھا جائے گا۔
حضرت عمر نے دروازہ نہیں گرایا تھا (تب دروازہ تھا ہی نہیں) لیکن ایک عام اہل تشیع کی ناراضگی اپنی جگہ پر درست ہے۔
بہرحال اللہ رسول کی خاطر آپس میں نفرت ختم کیجئے۔ اپنی اصلاح کیجئے
2026-06-16 18:06:09
8
$hani Butt :
Umar r.a ki khalafat sy pehlay Fatima r.a wafat pa gai thi.sarasr jhot hai
2026-06-17 07:22:07
1
Minhal Haider :
1.اگر ساری دنیا ایک طرف ہو اور علیؑ ایک طرف ہوں تو حق علیؑ کے ساتھ ہوگا۔
م2. محبتِ علیؑ ایمان کی نشانی ہے اور بغضِ علیؑ نفاق کی نشانی ہے۔
Jo Jo Ali a.s ke khilaf Jang me aya woh hidyat pr nhi tha.
2026-06-17 03:45:36
4
To see more videos from user @zaian244, please go to the Tikwm
homepage.