@sadaeshoaibpoertry: حسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ہم جیسے Hussain tujh py kahein kya Salam ham jasie Ahmad faraz حسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ہم جیسے عارفانہ کلام منقبت سلام مرثیہ بر امام حسینؑ حسینؑ تجھ پہ کہیں کیا سلام ہم جیسے کہ تُو عظیم ہے بے ننگ و نام ہم جیسے برنگِ ماہ ہے بالائے بام تجھ جیسا تو فرشِ راہ کئی زیرِ بام ہم جیسے وہ اپنی ذات کی پہچان کو ترستے ہیں جو خاص تیری طرح ہیں نہ عام ہم جیسے یہ بے گلیم جو ہر کربلا کی زینت ہیں یہ سب ندیم یہ سب تشنہ کام ہم جیسے بہت سے دوست سرِ دار تھے جو ہم پہنچے سبھی رفیق نہ تھے سُست گام ہم جیسے خطیبِ شہر کا مذہب ہے بیعتِ سلطاں تِرے لہو کو کریں گے سلام ہم جیسے تُو سر بریدہ ہوا شہرِ نا سپاساں میں زباں بریدہ ہوئے ہیں تمام ہم جیسے پہن کے خرقۂ خوں بھی کشیدہ سر ہیں فراز بغاوتوں کے علم تھے مدام ہم جیسے احمد فراز Ahmad faraz poetry Ahmad faraz Ahmad faraz shayri #صدائے_شعیب #ahmadfarazpoetry #hussaini_azadaar #hussainiyat #sadaeshoaibpoetry
سلام علیک یا سیدی یا مرشدی ، یا سید الشہدا امام الفقر، امام المٶمنین، یا امام عالی مقام ، سیدنا حسین علیہ السلام
2026-06-16 14:26:05
29
★彡❤️[ɪᴛ'ꜱ ᴡᴀʟᴇᴇᴅ]❤️彡★ :
caption please
2026-06-17 07:00:10
0
M.Nawaz Khokhar :
Salamt rho
2026-06-17 01:16:09
3
Apple🍏🍎🍏 :
SubhanAllah
2026-06-17 06:35:45
2
🕋میں مسلم ہوں🕋 :
سلام علیکم یا ابا عبداللہ علیہ السلام 😭😭😭😭😭
2026-06-17 02:52:21
4
Nazeer Ali :
سلام یا حسین علیہ السّلام
2026-06-17 04:36:20
2
COCOMO :
SALAM YA HAZRAT IMAM HUSSAIN SAKHI LAJPAAL SA 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-17 04:23:02
3
🔥🌹رشيد احمد درويش🌹🔥 :
اها✌❤️
2026-06-16 22:46:59
1
Mona Arain :
سلام یا حسین ❤️❤️
2026-06-16 19:35:32
5
Zain Shahzada :
الصلوۃ والسلام علیک یا محمد رسول اللّٰہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سچ سچ بادشاہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سخی حسنین بادشاہ
الصلوۃ والسلام علیک یا محمد رسول اللہ
2026-06-16 19:18:14
5
Mr.Kamran🌺🦋 :
Kia bat ha subhan Allah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-16 19:10:41
5
Prince kazmi ✔ :
سلام یا حسین ❤️❤️
2026-06-17 00:05:15
3
Imran Zahoor Butt :
Salam Ya Hussain
2026-06-16 19:30:06
3
dairy of s 💌 :
beshak beshak
2026-06-17 02:18:46
1
Silly reader :
Hayeee.....Ya Hussain (a.s)❤️
2026-06-17 07:08:56
0
Nadeem khokhar 🫀🚩 :
کروڑوں سلام میرے مولا حسین علیہ السلام پر ❣️
2026-06-17 07:15:29
1
khalilbaloch5836 :
سلام یا حسین علیہ السلام ♥️♥️♥️♥️♥️
2026-06-17 04:47:51
1
CH ADNAN RAZA ADV-03453006911 :
SUBHAN ALLAH
2026-06-17 00:58:54
1
Mari mannat too🥹 :
Byshaq 😭
2026-06-17 01:33:46
1
Åňwāŕ Àĺï Jäñ :
ماشاءاللہ
2026-06-17 00:59:40
1
To see more videos from user @sadaeshoaibpoertry, please go to the Tikwm
homepage.