@trending_master_g: محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی، حق گوئی اور دینِ اسلام کے لیے ہر قربانی دینے کا درس دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؓ اور اہلِ بیتؓ کی عظیم قربانی رہتی دنیا تک حق و باطل کے درمیان فرق واضح کرتی رہے گی۔ آئیے اس مقدس مہینے میں اپنے کردار، اخلاق اور عبادات کو بہتر بنانے کا عہد کریں، محبت، اخوت اور اتحاد کو فروغ دیں اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں سے سبق حاصل کریں۔ TikTok trending effects filters tutorial #trending #effect #filter #alibhailayyah #محرم_الحرام