@jahangirpti804: علیمہ خان کی گفتگو 🚨 عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔🚨🚨✊ #relaseimrankhan #فیصلے۔اب۔سڑکوں۔پر #viewsproblem😭 #unfreezmyaccount #dontundermyvideo