@_h2h.pk_foundation_: (الـحـمدللّٰــہ ثــم الـحـمدللّٰــہ) یہ کچھ باکسز ہم نے چھوٹے اور پیارے بچوں کے لیے بنائے تھے بظاہر تو یہ بچوں کے کھانے کی کچھ چیزیں ہیں جو اکثر بچوں کو پسند ہوتی ہیں پر ہمارے لیے یہ بہت بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہم اِن بچوں کو ایک چھوٹی سی خوشی دے سکیں ہیں ہم اِس میں اللّٰـہ سبحانه و تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللّٰـہ نے ہمیں اس کے لیے چنا الــحـمـدللّٰــہ۔ @Hand2Hand_Foundation_🌻🤎 #H2H_Official #helpinghand #khidmat #fypage #viraltiktok