@fsc.k.786: يار... 🥺جب میں لیلیٰ اور مجنوں کی داستان عشق کو دیکھتا ہوں، 🥹🙏💔تو مجھے اپنی محبت یاد آ جاتی ہے۔😔🥀 قیس تو لیلیٰ سے بچھڑ کر صحراؤں میں پاگل ہوا تھا😩💔، پر میرا صحرا تو میرا اپنا ہی یہ کمرہ اور یہ تنہا راتیں بن چکی ہیں،🥺🥀 جہاں میں ہر روز تڑپتا ہوں۔ میں نے بھی تو اپنی ہر خوشی اپنا ہر خواب تمہارے نام کر دیا تھا۔🥀💔🙏😭😭 حد سے زیادہ اعتبار کیا تھا کہ تم کبھی میرا ہاتھ نہیں چھوڑو گے، پر جب تم نے وہ بھروسہ توڑا اور مجھے یوں بیچ راہ میں اکیلا چھوڑ کر چلے گئے، تو میرے اندر کا قیس بھی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا۔