@the_thal_lens: 🔥 میثم کھوکھر کی زندگی کا پہلا شعر! کیا آپ جانتے ہیں کہ میثم کھوکھر نے اپنی شاعری کا آغاز کس شعر سے کیا؟ سنیے ان کی زبانی ان کے پہلے شعر کی دلچسپ کہانی۔ 📺 مکمل ویڈیو صرف The Thal Lens پر #MeesamKhokhar #Punjab #PunjabiPoetry #TheThalLens #PoetryLovers