@mmk4771: ماشاء اللہ ملک مکرم جہانگیر اعوان سے جہانگیر اعوان قلعہ میں حاجی ذوالفقار کی خوشگوار ملاقات ہوئی، جس دوران باہمی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ملک مسعود اور حاجی روحید گل بھی موجود تھے۔ #MukaramLala @OfficialMalik Mukaram Jehangir