@nomanrizvinomanri3: #اسلام علیکم میرا قاتل میرا لیڈر ہم نے جن کو ووٹ دے کے اسمبلیوں میں پہنچایا جب ہمارے حقوق کی بات اٸی تو انہوں نے تحفے میں ہمیں گولیاں پیش کی ہم جن کو اپنا پیشوا مانتے تھے اج وہی ہمارے قاتل نکلے استین کے سانپ نکلے اچھا ہوا ہماری انکھیں تو کھلی مگر بہت دیر ہو چکی اب تو پانی سر اتر چکا ہے مگر ہمارا ان سے ایک ہی ہے کے بتاٶ ظالموں گولی کیوں چلاٸی ؟؟؟