@asghar.khan.information: جنرل ضياء الحق جنرل ضیاء الحق نے پاکستان بھائی 11 سالہ حکومت کی ان کے دور میں روئی پانچ روٹیاں ایک روپے کی ہوتی تھی اور پٹرول ایک روپے پر لیٹر ہوتا تھا اور یہ ہمارے جنرل عاصم منیر کے والد صاحب ہیں انہوں نے ہمیں سات جنگیں جتوائی اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اگر یہ شخص آپ کو اچھے لگے تو ویڈیو کو لائک اور فالو ضرور کرنا #viral #fyp #foryoupage #unfreezmyaccount #growmyaccounttiktokteam
جنرل ضیاءکی طرح کوئی بھی نہیں ہے نہ کوئی ہے نہ کوئی ہوگا اللہ پاک ان کو جنت الفردس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-06-17 12:51:35
57
M Amin khan :
فوجی حکمران تھا سیاستدان نہیں تھا اللہ پاک ضیاء صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ
2026-06-17 06:19:27
64
abdulsalam6717 :
yes Mera leader Asim muneer sahib 💕💕
2026-06-17 14:39:42
3
mehfooz 329 :
جنرل ضیاء الحق جیسا کوئی نہیں ہے
اللہ تعالیٰ جنرل ضیاء الحق کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-06-17 15:58:50
23
kayani :
اللہ پاک جنرل ضیاء الحق کو۔جنت۔الفردوس۔میں۔اعلی۔مقام۔عطا۔فرماے۔🇵🇰✌️
2026-06-17 10:02:21
32
Ahmad Shahzad3770 :
کوئی شک نہیں جنرل ضیاء الحق کا دور بہت سنہری دور تھا غریب عوام کے لیے بہت بہترین دور تھا اللہ کو جنت میں جگہ عطا فرمایا امین
2026-06-17 16:37:45
13
Vella Doctor :
نہ نہیں ھے اس جیسا کوئی ❤️
2026-06-16 19:58:52
14
صدیق چوھان :
جنرل ضیا اور عمران خان ذندہ باد
2026-06-17 12:54:58
10
Nasrullahkhan :
ضیاء الحق کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین مجھے یاد ہے میں اس دور میں فوج میں بھارتی ہوا تھا زبردست حکومت کی تھی اس کیا جیالہ پیدا نہیں ہوا
2026-06-17 06:52:22
13
M Salman Khan :
اللہ پاک ضیاء صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ
2026-06-17 12:37:18
9
Arshad Baba :
مجھے اس دور کا پتہ ہے
2026-06-17 04:22:41
15
shabirhmd usmani :
یااللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲🤲🤲🤲
2026-06-17 16:54:03
7
sarah khan. :
kash phr say Asa insan Allah humra mulk par behj day Ameen.wo aik azeem leader tha Allah jantul fardus mein jaga ata farmya Ameen.
2026-06-17 06:07:55
10
MuhamadAsim34 :
nahii
2026-06-17 04:04:05
5
محمد شفیق خان 756 :
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓 بلکل رائیٹ ان جیسا صدر ناں ھوگا ناں آ ے گا اللہ پاک انکے درجات بلند کرے آ مین
2026-06-17 09:50:03
6
Sar gardan :
bikol 150/150...,fisad dorost...bat...
2026-06-17 08:53:38
5
saminakomal168 :
Boht achy insan thy Boht acha time tha
2026-06-17 06:00:54
3
I don't understand anything. :
os time 5 rupe ltr petrol tha
2026-06-17 15:19:45
1
black rose :
نہیں ھے اس جیسا کوئی 👍👍👍♥️♥️♥️
2026-06-17 14:09:14
10
Abid Ali :
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥰🥰
2026-06-17 09:46:41
8
lal :
بلکل ساھی کہا ہماری دور تھا اسی باتوں میں کوی شک نہی ھے یقین سے کہتا ھوں کہ ضیاء کے طرح صحیح آدمی کبھی بھی نہیں آیءگا اللہ اس کو جنت الفردوس نصیب کرے آمین
2026-06-17 15:57:16
6
Shair-E-Bahawalpur🐯 :
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
2026-06-17 19:49:32
1
Arshad Baba :
قانون سخت اور اچھا تھا
2026-06-17 04:23:32
4
naseem :
Boht acha dor tha o Kya khoob tha me ne dekha h amn or sakon tha.
2026-06-17 10:53:13
4
Naina Shah :
koi nhe aya
2026-06-17 16:27:18
1
To see more videos from user @asghar.khan.information, please go to the Tikwm
homepage.