@solitudeseekeerr: Caption 🫠 = Repost must🤌 دکھ تو اور بھی تھے زندگی میں، مگر تیرا چھوڑ جانا سب سے گہرا زخم بن گیا۔ لوگوں کی باتیں برداشت کر لیں، وقت کے ستم بھی سہہ لیے۔ مگر تیری خاموشی نے وہ درد دیا، جو کسی چیخ سے بھی بیان نہیں ہوتا۔ اب ہنستا ہوں تو صرف لوگوں کے لیے، ورنہ اندر سے تو کب کا بکھر چکا ہوں۔ تجھے شاید احساس بھی نہ ہو، کہ تیری بے رخی نے کیا کیا چھین لیا۔ میں زندہ تو ہوں، مگر پہلے جیسا نہیں رہا🥲 #f #fyp #viral #100kviews #poerty🥀