@shahshinwarii: ا ڈی آر سی چیئرمین حاجی احمد شاہ شینواری خوگہ خیل کے جملہ اقوام کے مشران اور کشران کے ہمراہ الحاج شاہ جی گل کے حجرہ شاکس امد۔ مرحوم الحاج تاج محمد افریدی کے ایصال ثواب کے لیے فاتح خوانی کی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور اظہار ایکجہتی کی ۔