@pardesi.516: یہ محرم کا مہینہ ہمیں سکھاتا ہے کہ سچی محبت میں صبر کسے کہتے ہیں، ایک میں ہوں جو پردیس میں دن رات کاٹ رہا ہوں، اور ایک وہ ہے جو وہاں گھر بیٹھے میری خاطر ہر دکھ جھیل رہی ہے۔#pardesilife #tiktokmalaysia #foryouviral #wifelove #fyppppppppppppppppppppppp