@zahra_72110: میں اپنے دکھ کی صلیب اکیلے اٹھاتی رہی، کسی کے در پہ کبھی التجا نہیں رکھی۔ طوفان سینکڑوں آئے مرے نصیبوں میں، مگر میں نے کسی کشتی سے آسرا نہیں رکھا۔ میں ڈوبتی رہی غم کے بے کنار سمندر میں، کسی کو اپنی اذیت کا پتہ نہیں دیا۔ نہ میں نے ہاتھ بڑھایا، نہ کوئی ہاتھ بڑھا، یوں عمر بھر کا سفر تنہائیاں نبھا گئیں۔ وہ لوگ جن کے لیے راتیں جاگ کر کاٹیں، مرے اندھیروں میں اک چراغ بھی نہ جلا سکے۔ عجیب ظرف تھا میرا کہ زخم سہتی رہی، عجیب لوگ تھے وہ جو خبر نہ لے سکے۔ میں ٹوٹ کر بھی صداؤں کا سہارا نہ بنی، میں ڈوب کر بھی کسی نام کو پکارا نہ سکی۔ سو جب گری تو زمانے کو یہ گماں گزرا، یہ وہ عورت ہے جو درد میں بھی خاموش رہی "مشکلوں نے دروازہ تو بارہا کھٹکھٹایا، مگر میں نے کسی انسان کا در نہیں کھٹکھٹایا۔ اور لوگ کہتے رہے کہ وہ تنہا کیوں رہی، کسی نے یہ نہ پوچھا کہ اس کے پاس آیا کون تھا۔" ✍️ زَہْرَاء رَائِٹْس 💫 #creatorsearchinsights2026 #tiktokvirl #foryoupage #followformorevideo #foryou
"ڈوبنے کا ہنر" سب سیکھ لیتے ہیں 💧
"تیرنے کا ظرف" کسی کسی کے نصیب میں ہوتا ہے ⚔️ساحل کو "خبر" نہیں ہوتی...
کیونکہ "سمندر" کبھی "کنارے" کا محتاج نہیں ہوتا ☀️M.A.M
2026-06-16 17:17:23
7
Umar Hanif :
میں ڈوبی تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پہ عجیب عورت ہے کسی کو پکارتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔! !
2026-06-17 06:31:30
4
Muhammad Arham Mustafa😍 :
میں ڈوبتی رہی غم کے بے کنار سمندر میں
کسی کو اپنی اذیت کا پتہ نہیں دیا
2026-06-17 05:07:58
4
To see more videos from user @zahra_72110, please go to the Tikwm
homepage.