کوئی اللہ کا نیک بندہ ہماری مدد کرے، ہمیں گھر میں راشن کی بہت ضرورت ہے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ہے، ہم بہت غریب لوگ ہیں، میرے دو چھوٹے بھائی ہیں، ایک کی عمر 5 سال اور دوسرے کی عمر 7 سال ہے، گھر کرائے پر ہے، ابو بیمار ہیں، اگر کوئی ہماری مدد کرے گا تو ہم عمر بھر آپ کے لیے دعا کریں گے، ایک بہن نے بڑی بے بسی میں آپ سے مدد مانگی ہے ..