@darksoul2370: جو شخص واقعی مخلص ہو، وہ کوشش کرتا ہے، وقت نکالتا ہے، اور آپ کو اپنی ترجیح بناتا ہے۔۔ سچی محبت شور نہیں مچاتی مگر ہر عمل میں محسوس ہوتی ہے۔۔ اور جو محبت صرف لفظوں تک محدود ہو، وہ زیادہ دیر قائم نہیں رہتی۔💯🫠🤌 𝐑𝐞𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭..🫠 #fypシ゚ #aesthetic #trendingsong #viralvideo #dontunderreviewmyvideo
@★»عادل*«🫀!M❤️🩹:💞𓆪🦢:Me Too My Fav person
"تو میرا خواب ہے جِسے میں کبھی نہیں بھلا سکتا🥀 کبھی نہیں بھلا سکتا"
2026-06-17 02:04:33
16
الہام🤍 :
caption plz🤌
2026-06-17 03:11:50
8
Sindhu :
اپنی چھوٹی سی دنیا میں خود مختار رہنا دوسروں کے محل میں محتاج رہنے سے بہتر
2026-06-17 09:54:09
16
𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧🚩 :
No doubt🫠👀❤️
2026-06-16 15:45:52
13
صنف نازک 🍁 :
bilkul
2026-06-17 00:26:49
12
🖤⃝ ϻ፝֟͢ano :
Hyyyy Asi tan hai chahti ho dream ha Mera Jahan koi na ho MN akeli rhon bs🥺🥺🥺🥺
2026-06-20 11:24:01
5
FATIMA🎀 :
تم ایک خوبصورت خواب کی طرح -ہو جسے دیکھنے کی تمنّا روز ہوتی ہے.🖤
2026-07-19 05:57:44
5
. 乃ROKEN👀 :
🥺کبھی کبھی دیر اس لئے بھی ہوتی ہے
کیونکہ کہانی بہت خوبصورت لکھی جا رہی ہو تی ہے😇
2026-06-27 19:19:43
4
🌷♥🌷 :
yeh Kon si jagha hai first clip mein
2026-07-04 06:49:10
1
Hadi :
absolutely 💯
2026-06-17 15:26:52
4
R🚩 :
bilkul
2026-07-12 13:28:13
1
Meer Murtaza :
Hayee 🖤
2026-07-22 18:24:04
1
Itz Pukhtano_1 :
مجھے اکثر اُنہی لوگوں کے ہاتھوں تکلیف ملی
جن کی ہر تکلیف پر میں نے راتوں کو جاگ کر دعائیں مانگی تھیں…
جن کے چہرے پر اداسی دیکھ کر میرا دل بےچین ہو جاتا تھا،
میں نے ہمیشہ چاہا کہ اُن کی زندگی میں کبھی کوئی درد نہ آئے،
مگر عجیب اتفاق ہے کہ زخم بھی وہی لوگ دے گئے
جن کے لیے میں نے اپنے حصے کی خوشیاں تک قربان کی تھیں۔
میں نے کبھی اُنہیں روتا ہوا دیکھنے کی خواہش نہیں کی،
مگر انہوں نے میری آنکھوں میں وہ خاموش آنسو چھوڑ دیے
جو نہ کسی کو دکھائی دیتے ہیں
اور نہ ہی کبھی خشک ہوتے ہیں۔
کبھی کبھی انسان تھک اس لیے نہیں جاتا
کہ اُس نے بہت سفر کیا ہوتا ہے،
بلکہ اس لیے ٹوٹ جاتا ہے
کہ جن لوگوں کو اُس نے اپنا سکون سمجھا ہو
وہی اُس کے دل کی ویرانی کی وجہ بن جائیں
2026-06-17 14:43:33
6
شانی بکھر :
کون ہیں لوگ یہ زخم کھائے ہوئے دل کی میت کو سر پہ اٹھائے ہوئے 💔🥀
#poetry #sad #
2026-06-29 02:26:03
4
➳🦈• 🍁•𝑌𝑎𝐡𝑦𝑎•🍁•🦈°᭄☆ :
_*تــــ٘ــیری محبت حــــ٘ــیات کــــ٘ــو لکھوں کس غزل کــــ٘ــے نام ســــ٘ــے🌷🍃
*_
_*تیرا حــــ٘ــسن بھی جــــ٘ــان لیوا، تیــــ٘ــری ســــ٘ــادگی بھی کــــ٘ــمال ہــــ٘ــے🦋*_❤️
2026-07-19 17:35:47
1
raja ahsan :
🖤
2026-06-17 11:23:58
7
💜😍Shah Fahad ❤️ :
💕💕💕
2026-06-17 17:02:03
6
Itz Pukhtano_1 :
❤️
2026-06-17 14:06:30
7
°Sufyan°~❣️ :
🙃🙃🙃
2026-06-16 17:06:41
12
Bint-e-Hawa❤ :
🥹
2026-06-16 16:52:55
12
نعمان 🪐 :
❤️
2026-06-17 13:39:18
6
پاگل 🍂 :
💯💯💯
2026-06-16 15:19:42
10
To see more videos from user @darksoul2370, please go to the Tikwm
homepage.