@hassan_potery: John Elia ❤️‍🩹 Poetry ❤️‍🩹 #4000k views please 🥺❤️‍🩹@🏴‍☠️ملک-بادشاہ🏴‍☠️ @💸AبDULLAH,💸

❤️‍🩹Hassan<+>jhon❤️‍🩹
❤️‍🩹Hassan<+>jhon❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 15:15:57 GMT
614257
66817
828
3063

Music

Download

Comments

fakesmile7602
@Khan Sahab👑 :
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا 💔
2026-06-19 18:48:48
44
raja1prince
🌷Dil_e_Nadan🌷 :
مجھے شوک تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے اونچے سے تو رہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا بہت مگر سب بھی رہ گیا چلو خیر ہے میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضدی نہ ملوں کبھی میں بظیف تھا کہ تو ملے کیوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا مجھے بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ نبیل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی اس ویل شب میری زیستگی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے کو نہ چل سکا چلو خیر
2026-06-19 14:26:48
22
arohi.s.k.108
𝑺𝒏𝒐𝒘_𝑾𝒉𝒊𝒕𝒆🕯✍️🏻 :
تکلیف ھوتی ھے پر ھم اپنا زکھم کسی کو دکھا نی سکتے ھے 😔😔😔😔
2026-06-17 11:12:50
17
junaidkhanlove2917
JUNAID KHAN :
الفاظوں کے دیوانے بہت ملیں گے، تلاش اسے کرو جو خاموشی کو سمجھیں!!! 🥺
2026-06-21 21:22:17
13
bd.cricket3
BD Cricket.lover. 🏏🇧🇩 :
john elia
2026-06-22 14:18:05
4
abbasalihaider5120
عباس علی :
جسموں کی دوری تو محض ایک فریبِ نظر ھے۔ میری روح تیرے وجود کے گرد طواف کرتی ھے۔
2026-06-18 12:51:27
10
janimohana1
جانی موہانہ F-16 🚀 :
کون کہتا ہے میرے حق میں دعا کیا کر میں تو یہی چاہتا ہوں کہ کبھی یاد کیا کر غالب 🥺🥺🥺🥺
2026-06-27 11:04:38
8
asalman3535
it's _Me_Salman🥀❤️ :
سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🥹🫀💔
2026-06-23 19:04:18
5
mian.umar074
Mian Umar :
خاہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گی یہ اذیت پڑی اذیت ہے
2026-06-23 18:58:54
7
danishsaqi86
مسافر :
جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا..." یہ میری بے بسی کے بولے گئے آخری الفاظ تھے۔ اس کے بعد نہ میں نے صفائیاں دیں، نہ اپنی وفاداری کے ثبوت پیش کیے۔ میں تھک چکا تھا خود کو ہر بار درست ثابت کرتے کرتے۔ کچھ رشتے ایسے موڑ پر آ کر رک جاتے ہیں جہاں الفاظ اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں اور خاموشی سب کچھ بیان کر دیتی ہے۔ میں نے تمہیں سمجھانے کی بہت کوشش کی، مگر شاید تم نے وہی سنا جو تم سننا چاہتے تھے۔ پھر ایک وقت آیا جب مجھے احساس ہوا کہ زبردستی سمجھائے جانے والے لوگ کبھی حقیقت نہیں سمجھتے۔ اس لیے میں نے بس اتنا کہا، "جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا۔" یہ جملہ بظاہر بہت چھوٹا تھا، مگر اس کے پیچھے ٹوٹے ہوئے دل کی ساری داستان چھپی ہوئی تھی۔ یہ ہار مان لینے کا اعلان نہیں تھا، بلکہ اس امید کے ختم ہو جانے کا نام تھا کہ کبھی تم مجھے میری نظر سے بھی دیکھو گے۔
2026-06-19 04:00:21
6
prince.ehtisham5
Prince Ehtisham :
مت کر اپانی شاعری کو لفظوں میں بیان یہاں ٹو ٹے ہوۓ لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں 🥺
2026-07-01 19:47:08
2
cheema..5712
⚔️چیمہ⚔️ :
خاہشیں؛؛؛؛؛؛؛؛🦋🥀 دل کا ساتھ چھوڑ گئی"" یے اذیت بڑی اذیت ہے!🖤
2026-06-23 18:51:50
5
rajakhizar673
‼️🔥را جا خضر‼️🔥 :
درد جب لفظوں میں دیا جائے تو معافی بھی لفظوں میں مانگنی چاہیے، کیونکہ زبان اگر درد دے سکتی ہے تو اسی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ مرہم بھی بن سکتے ہیں۔۔۔❤️‍🩹
2026-06-19 15:50:36
4
usman50650
USMAN_MEHAR :
بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پہ مجھے تباہ کرنے والا میرا ہی پسندیدہ شخص تھا۔❤️‍🩹
2026-07-19 16:53:27
1
rubi.jutt68
Rubi Jutt 🔥 :
ya darakth bilkul meri tarha ha dil jhal raha ha
2026-06-27 06:12:45
5
raja.muneeb763
Raja Muneeb🥊 :
🥺رات بھر جاگتا ہوں ایک ایسے شخص کی خاطر جس کو دن کے اجالے میں بھی میرا خیال نہیں آتا😔
2026-06-24 07:32:06
6
majjdali7
majjdali47 :
you 💕❤️
2026-06-27 14:26:31
1
2021.9.2021
👿2021😈 :
🥺🥺🥺
2026-06-18 23:45:48
2
daniyaal.ahmed.sin
Dääñï🔥🔥💯 :
acha g
2026-06-16 16:45:20
3
allpoetryofficial1
Malik :
haye
2026-06-22 17:09:56
1
khna.g617
khna g :
🤕🤕
2026-06-30 09:25:54
1
To see more videos from user @hassan_potery, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About